دعا کے دوران بندے اور اللہ کا ایک خصوصی تعلق نظر آنا چاہیے۔ اس یقین اور اطمینان کے ساتھ دعا مانگنی چاہیے کہ وہ دعا یقینا قبول ہوگی اور دعا کے آداب میں یہ چیز شامل ہے کہ اللہ تعالی سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہوئے کسی قسم کی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں ہونا چاہیے کیونکہ اللہ تعالی دلوں کے حال کو بہتر جانتا ہے اور وہ اپنے بندوں کی توبہ ضرور قبول کرتا ہے۔
111
شیئر کریں
دعا ۔۔ ڈاکٹر عزیز الرحمن حفظہ اللہ
0 تبصرے