147

بلا سود قرضہ

 بلا سود قرضہ

مرکز اہلحدیث جی سکس اسلام آباد میں جماعت کی طرف سے ان ضرورت مندوں کے لیے جو کوئی چھوٹا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں، یا ان کا کوئی مختصر پیمانے پر کام جاری ہے اور وہ اسے بڑھانا چاہتے ہیں، ایسے ضرورت مند افراد کے لیے چھوٹی مالیت کے مختصر المعیاد قرضے جاری کیے جاتے ہیں۔ جن کی واپسی بلا سود آسان اقساط میں ممکن ہے ۔

یاد رہے کہ یہ ایک فلاحی منصوبہ ہے جس کا مقصد مستحق اور ضرورت مند افراد کو ان کے پیروں پہ کھڑا کرنا ہے تاکہ وہ کسی امداد لینے والے کے بجائے امداد دینے والے بن جائیں۔ اس سلسلے میں جو افراد تعاون کرنا چاہیں وہ ناظم مسجد/ناظم مالیات سے بالمشافہ رابطہ کریں تاکہ خیر کے اس کام کو مزید فروغ دیا جا سکے۔ جزاک اللہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں