Skip to content
اسلام آباد میں پہلی مرتبہ اصوات الحرمین(شعبہ حفظ القرآن الکریم)۔
نگران و مہتمم: مولانا ابوبکرصدیق حنیف حفظہ اللہ
پرنسپل: قاری عبدالحنان حامد حفظہ اللہ
استاد: قاری عبدالرب بلال حفظہ اللہ
شانداراور منفرد حفظ پروگرام
عزائم۔
بہترین حفاظ کو تیار کرنا
تجوید میں مہارت (ہمارے ادارے سے فارغ التحصیل طالب علم، بین الاقوامی سطح پر مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہوگا)۔
طلباء کو عرب قراء کرام (خصوصا ائمہ حرم) کے لہجات میں پڑھنے کی خصوصی مشق
اسوہ ء حسنہ کی روشنی میں کردار سازی(اسلامی آداب، صبح شام کی دعائیں)۔
طلباء کی روزانہ، ہفتہ وار اور ماہانہ کارکردگی رپورٹ، امتحان ہر 6 ماہ بعد۔
اہلیت
پرائمری پاس طلباء/کم از کم عمر 12 سال(جو ناظرہ قرآن پڑھنا جانتے ہوں)۔
اصوات الحرمین (شعبہ حفظ القرآن الکریم)۔

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں