مرکز اہلحدیث جی سکس اسلام آباد میں رمضان المبارک کے بابرکت ماہ میں روزہ دار افراد کے لیے افطار کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے۔ جس میں روزہ داروں کی کثیر تعداد مستفیذ ہوتی ہے۔اس سلسلے میں احباب جماعت کی مہمان نوازی کے لیے افطار کا مناسب انتظام کیا جاتا ہے۔ علاوہ ازیں آخری عشرے میں معتکفین کی آمد کے بعد افطار کے ساتھ ساتھ سحر کا بھی بھرپور انتظام میسر ہوتا ہے۔
200
شیئر کریں
افطار
0 تبصرے