147

پاکستان میں مذہبی فسادات کی بنیادی وجہ ۔ ڈاکٹر عزیز الرحمن

پاکستان میں مذہبی فسادات

ممتاز اسلامی سکالر ڈاکٹر عزیز الرحمن نے اس موضوع پہ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں مذہبی فسادات کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ایک اقلیتی فرقہ کی پروجیکشن نہ صرف سرکاری سطح پہ کی جاتی ہے بلکہ میڈیا بھی ان خاص دنوں میں اپنی روایتی ٹرانسمیشن کے بجائے ایسی ٹرانسمیشن نشر کرتے ہیں جو اکثریتی لوگوں کے اذہان کو خراب کرتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں