204

مرکز اہلحدیث جی سکس اسلام آباد

شہر اسلام آباد میں مرکز اہلحدیث،بلاشبہ اہلحدیثوں کاپہلا مرکز ہےجس کا قیام،اہلحدیث عوام کے لیے بالعموم اور اہلیان اسلام آباد کے لیے بالخصوص کسی نعمت سے کم نہیں ہے،یوٹیلیٹی سٹور،فیڈرل گورنمنٹ سکول اور آبپارہ آرکیڈ کے حصار میں واقع مرکز اہلحدیث کی پر شکوہ عمارت اپنی طرز تعمیر کا انوکھا شاہکار ہے،جہاں علامہ عبدالعزیز حنیف رحمہ اللہ کے انتقال کے بعد ڈاکٹر عزیز الرحمن حفظہ اللہ کی زیر امارت مرکزی جمعیت اہلحدیث جی سکس اسلام آباد کا بہترین نظم قائم ہے ۔اور مولانا ابوبکرصدیق حنیف حفظہ اللہ مرکز اہلحدیث میں خطابت کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

img-20161213-wa0008

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں